تحریک لبیک کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے لیے وفاقی کابینہ کو سمری ارسال

،تصویر کا کیپشن تحریکِ لبیک کو رواں برس 15 اپریل کو حکومتِ پنجاب کی سفارش پر کالعدم قرار دیا گیا تھا پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق تحریکِ لبیک پاکستان کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے ارکان کو سمری بھیج دی گئی ہے

We take processes apart, rethink, rebuild, and deliver them back working smarter than ever before.